حیدرآباد ۔26 اکٹوبر (اعتماد نیوز)مصر میں چند دن سے جاری زبردست بارش کے
سبب 7 افراد برقی تار گرنے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصر کے اسکندریہ ‘
سینا
اور دیگر علاقوں میں بارش کا لسلسلہ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے نظم و
نسق کا نظام پوری طرح ٹھپ ہوچکا ہے۔ عوام کو بارش کی وجہ سے کافی مشکلات کا
سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔